اس دنیا میں کوئی نہیں اپنا سب پرائےہیں غیروں کو اپنا بنا کربہت زخم کھائے ہیں میرامکان روشنیوں میںجگمگا رہا ہے زندگی میں پہلی بار وہ میرے گھر آئےہیں خوشی کے مارے آنسو ٹپکنے لگے تھے بڑی مشکل سےہنسی میں چھپائےہیں