اس دنیا کی ہر شےفانی ہے بابا
غم و خوشی تو آنی جانی ہےبابا
جس میں کوئی خوشی نہ غم
کیاوہ بھی کوئی زندگانی ہےبابا
کہا تیری خاطرتارےلاسکتاہوں
بولی یہ سب منہ زبانی ہےبابا
آ
ج ادھرکل ادھرمحبت کاپیغام
یہ میری عادت پرانی ہےبابا
بزم سخن میں مل جاؤں گا
مجھےملنےکی یہ نشانی ہےبابا