اس دوستی کو ہم۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس دوستی کواک نیا موڑ دیتےہیں
اب اس ربط کو ہم توڑ دیتےہیں
دور رہیں گےتو محبت اور بڑھےگی
چلو اب ہم دونوں ملنا چھوڑ دیتےہیں
ہماری جانب جو مسکراکردیکھے
ان کو دعائیں ہم لاکھ کروڑ دیتے
ہمارا دل تو ہےپھول کی مانند
آپ پل بھر میں اسےمروڑ دیتےہیں
جنہیں شکوے شکایتوں کی عادت ہو جائے
انہیں ہم ان کی حالت پہ چھوڑ دیتےہیں
More Love / Romantic Poetry






