دل کی خواہش جو بڑھ رہی ہے ابھی لطف آئے گا دل لگانے میں اس سمندر میں ہاتھ میرا ہے ناؤ اشکوں کی اب جلانے میں