اس سے بڑھکر حسین ہے کوئی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

اس سے بڑھ کر حسین ہے کوئی
دین آقا سے دین ہے کوئی

جیسا دیکھتا ہے شہر آقا میں
ایسا دنیا میں سین ہے کوئی

Rate it:
Views: 482
04 Feb, 2013