اس سے بھی نہیں مجھ کو یہ شکوہ نہ شکایت
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیااس سے بھی نہیں مجھ کو یہ شکوہ نہ شکایت
 جب اپنے خیالوں کے نگر آگ لگی ہے
 
 اس بار بھی ہے میرا سخن اس کا نشانہ
 الفاظ میں پھر زیروزبر آگ لگی ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 