اس سےملنے کی کوئی آس نہیں ہے
کیسےکہوں میرا دل اداس نہیں ہے
اکیلےہی رو کر خاموش ہو جاتےہیں
انکو ہمارےجذبات کااحساس نہیں ہے
میری زندگی میں ایسا کوئی پل نہیں
جب تصور میں تو میرےپاس نہیں ہے
ایسالگتا ہےآج وہ اصغرسےخفاہیں
اسی لیے فضامیں انکی باس نہیں ہے