اس سے کہہ دو ساتھ میرے ملن کا وعدہ کر لے جینے مرنے کا اب میرے ساتھ وہ ارادہ کر لے گزر نہ سکے گی اب تو بن اس کے اک پل بھی یہ زندگی اسے چاہیے کہ ملاقات کو بھی زیادہ کر لے