اس سے گھڑی بھر کی دوری بھی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل میں جو آیا تھا خوشی کی طرح
اسے ساتھ رکھا ہے زندگی کی طرح
اس سے گھڑی بھر کی دوری بھی
مجھے لگتی ہے ایک صدی کی طرح
میرے خون میں وہ گردش کررہاہے
کسی بہتی ہوئی ندی کی طرح
جس کانام کانوں میں رس گھولے
لبوں پہ وہ رہتاہےہنسی کی طرح
More Love / Romantic Poetry






