اس طرح محبت کا حق ادا کر تا ہوں
جب پیار کرتا ہوں تو انتہا کرتاہوں
وہ غصےمیں اور بھی پیارالگتاہے
میں جان بوجھ کراسےخفاکرتاہوں
اور سب تو کب کا بھلا بھی چکا
اس کی یاد دل سےنہ جداکرتاہوں
میں نیکی کرکےبھول جاتا ہوں
یہ صرف بنامء خدا کرتا ہوں
زیست میں مصائب آتےرہتےہیں
میں کبھی نہ الله سےگلہ کرتاہوں