اس نےایسا فائدہ اٹھایا موقعےسے میرا دیوانہ دل چھین لیادھوکےسے جنہیں دل میں آنا ہووہ چلےآتےہیں ایسےلوگ کب رکتےہیں روکےسے میرےخوابوں میں وہ اچانک آ کر مجھےجگادیتےہیں سوتے سے ہم سے دوری کاسبب بتاتے نہیں وہ رہتےہیں مجھ سےروٹھےسے