اس نےمیری آنکھوں کودیکھاجونم

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس نےمیری آنکھوں کودیکھا جو نم
بولےہمارےہوتےہوئےتمہیں کیاہےغم

سردی میں اپنےپیار کی گرمی سے
ان کے جذبات کو ہم کرتےہیں گرم

میری اداسی بےسبب تونہیں ہے
اس کا سبب ہے میرا پیارا صنم

اپنی زندگی کا کیا مان کرنااصغر
ہماری سانسیں ہیں پتےپہ شبنم

Rate it:
Views: 456
25 Dec, 2012