اس وحشتِ حیات کو حیرت میں ڈال کر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اس وحشتِ حیات کو حیرت میں ڈال کر
موسم بھی آج سرد ہے جذبات کی طرح

پھر دیکھتے ہوئے یہ دسمبر بھی آگیا
لپٹے ہوئے وجود سے صدمات کی طرح

Rate it:
Views: 368
13 Dec, 2015
More Love / Romantic Poetry