اس کا چہرہ چمکتا صورت مہتاب رہتا ہے اس کا روپ کھلا مانند گلاب رہتا ہے مجھے ہر شےحسیں نظر آتی ہے میری آنکھوں میں اس کاشباب رہتاہے