اس کو پریم پتر بھیجوں گرنامہ بھرملے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کو پریم پتر بھیجوں گرنامہ برملے
شائد اس طرح اسےمیرےحال کی خبرملے
زندگی میں ایک بار پھر خوشیاں لوٹ آہیں
جو کسی کی نظر سے ہماری بھی نظر ملے
جیتےجی میں کبھی اس کا پتہ نہ بھولوں
ایک بار اگر مجھےاس یار کا گھر ملے
اپنی منزل کا پتہ ہم کس سےپوچھتے
ہماری طرح بھٹکےہوئے سب مسافرملے
جو اصغر کو تیرے گھر تک چھوڑ آئے
اسےدل سےدعاہیں دوں جو ایساراہ برملے
More Love / Romantic Poetry






