اس کہ دل کی ہر بات جانتا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاس کہ دل کی ہر بات جانتا ہوں
گر وہ کہے تو دن کو رات جانتاہوں
محبت کی دنیا میں ابھی نیا ہوں
لیکن عشق کی کرامات جانتاہوں
پردیس رہ کر اپنا ورثہ نہیں بھولا
میں اپنی ساری روایات جانتاہوں
مجھے اس سے کوئی گلہ نہیں
میں اب اس کہ حالات جانتا ہوں
وہ جب پیار سے بات کرتی ہے
اسے محبت کی سوغات جانتاہوں
More Love / Romantic Poetry






