اس کی آنکھوں میں
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seاداس آنکھوں میں شب کا خمار دیکھا ہے
کہ پہلی بار اسے بے قرار دیکھا ہے
جسے خبر ہی نہ ہوتی تھی میرے آنے کی
اسی کی آنکھوں میں اب انتطار دیکھا ہے
More Love / Romantic Poetry
اداس آنکھوں میں شب کا خمار دیکھا ہے
کہ پہلی بار اسے بے قرار دیکھا ہے
جسے خبر ہی نہ ہوتی تھی میرے آنے کی
اسی کی آنکھوں میں اب انتطار دیکھا ہے