بھوجو تو
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seکبھی اترو یوں میرے دل کے کچے آنگن میں
کسی اداس موسم میں کسی ویران لمحے میں
چپکے سے دبے پاؤں میری آنکھوں پر رکھ دو ہاتھ اپنے
اور ہنستے ہوے کہہ دو بھوجو تو ہم تمہارے نہ بھوجو تو تم ہمارے
More Love / Romantic Poetry







