اس کی آنکھوں میں سارا جہاں دیکھا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایسا حسیں منظر میں نےوہاں دیکھا
اس کی آنکھوں میں ساراجہاں دیکھا

ان آنکھوں میں ایسا گلستاں دیکھا
جہاں اپنی ہرحسرت کو جواں دیکھا

ہمارادل تواسی میں کھوکررہ گیا
وہاں جومحبت کا آتش فشاں دیکھا

اسےمیری محبت کاکیسےیقیں آئے
اس نےچاک کرکہ میراسینہ کہاں دیکھا

Rate it:
Views: 395
04 Dec, 2012