اس کی آنکھوں میں ہم نے وفا دیکھی تھی
Poet: By: Rana Mudasser , Daska (Sialkot)اس کی آنکھوں میں ہم نے وفا دیکھی تھی
مہکتے ہوئے پھولوں کی ادا دیکھی تھی
یہ نہ سوچا تھا کہ وہ بے وفا ہو گا فراز
اس میں تو چاہت کی انتہا دیکھی تھی
More Love / Romantic Poetry






