اس کی صورت گلاب جیسی ہے آنکھوں کی مستی شراب جیسی ہے اس سے بات کر کے یوں لگتا ہے یہ زندگی کسی حسیں خواب جیسی ہے