اس کی محبت میں میرا یہ حال تھا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اس کی محبت میں میرا یہ حال تھا
اس کےسوا کسی اور کا نہ خیال تھا

مجھےاپنی نہ دنیا کی خبر تھی
اس کا شباب ایسا بےمثال تھا

اس کی محبت کاجوسہارانہ ہوتا
تنہا میرے لیے جینا محال تھا

اس نے مجھکو خوشیاں بخشیں
اس کہ میرا جیون اک وبال تھا

جب ہم اک دوجےسے جدا ہوئے
آنکھ میں آنسوچہرے پہ ملال تھا
 

Rate it:
Views: 365
15 Dec, 2013