اس کی چاہ میں ڈوبو کے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اس کی چاہ میں ڈوبو کے
محبت کی خوشبو سیکھہ لی میں نے
اس کے محتاط ھاتھوں میں سمٹنا سیکھہ لیا میں نے
وہ لوٹے گا ابھی کچھہ دیر میں یہاں
بہلتے گا مجھے وہ میں خوش ھونا سیکھہ لیا میں نے

Rate it:
Views: 733
22 Jun, 2012