اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی

Poet: Bashir Badar By: Shazia Hafeez, Attock

اس کی چاہت کی چاندنی ہو گی
خو بصورت سی زندگی ہو گی
ایک لڑکی بہت سے پھول لئے
دل کی دہلیز پر کھڑی ہو گی
 

Rate it:
Views: 463
10 Jun, 2009