اس کی ہر بات دل نشیں لگتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاس کی ہربات دل نشیں لگتی ہے
وہ کسی سنگاربناحسیں لگتی ہے
اس کی ہربات مجھ سے ملتی ہے
وہ میری کوئی ہمنشیں لگتی ہے
اندھیرےمیں بھی وہ اجالا کردے
چاند جیسی اس کی جبیں لگتی ہے
More Love / Romantic Poetry






