اس کی یاد
Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDONاس کی یاد میں رات بھر سو نہ سکا
زمانے کے ڈر سے رو نہ سکا
اشعار تو میرے ذہن میں آتے رہے
مگر انہیں غزل میں پرو نہ سکا
وہ مجھ سے روٹھ کر چل دیا
میں اس کے گلے شکوے دھو نہ سکا
More Love / Romantic Poetry







