اس کی یادوں میں کسی کی پرچھائی سی لگتی ھے
Poet: M.Z By: M.Z, karachiاس کی یادوں میں کسی کی پرچھائی سی لگتی ھے
یہ دنیا شاید اسے پرائی سی لگتی ھے
رھتا ھے بھیڑ میں بھی سب سے جدا وہ
اسے پیاری بس اپنی تنھائی ھی لگتی ھے
گیھرا ھے زخم کوئی دل میں اس کے
کئی باتیں اس میں چھپائی لگتی ھے
مسکراھٹ رھتی ھے اس کے ھونٹوں پر ھمیشہ
لیکن آنکھیں جیسے خوشی سے بیگانی لگتی ھے
بانٹتا نھیں اپنا درد وہ کسی سے کبھی
پر اس کی آواز کئی احساس کھتی سی لگتی ھے
چپ ھو جاتا ھے اکثر کچھ کھتے ھوئے
خاموشی اس کی مگر اک کھانی سی لگتی ھے
جیتا ھے اپنوں کے لئے ھی آج بھی لیکن
زندگی اس کی شاید کھیں اور ھی رھتی ھے
یہ راز وہ خود نہ بھی کھے کسی سے
اس کی شعری اس کے دل کا ھر قصہ بیان کرتی ھے
جانا ھے اس نے قریب سے دیکھا نھیں کبھی
لیکن اس کی دھڑکن کچھ اپنی سی لگتی ھے
More Love / Romantic Poetry






