آج اس کے خط نظر آئے تو جانا کے مجھے بھی کوئی پیار کرتا تھا میرے آنے کا وہ انتظار کرتا تھا میری خاطر جان وار کرتا تھا پھر ایک دن دل اس کا ٹوٹ گیا وہ شخص مجھ سے روٹھ گیا میں اسے کبھی بھلا نہیں سکتا اس کی محبت دل سے مٹا نہیں سکتا