ٰاس کے محور سے نکلوں تو دنیا نظر آئے ساقی
پھر بنا اس کے یہ دل چین نا پائے ساقی
محبت تو ھوگئی ھم کو اس پتھر سے لیکن
اب دکھ ھم کو راس آئے نا آئے ساقی
وہ مل گیا ھے تو لگتی ھے دنیا قدموں میں
یہ دیوانگی دیوانے کو کہاں لے جائیگی ساقی
میں اس کی یاد سے اک پل بھی غافل ھو نھیں سکتا
پھر کیسے ممکن ھے وہ مجھے بھول جائے ساقی
ھم سا مخلص اسے نا ملے گا زمانے میں
اس سے کھو اس دل کی لگی کو دلگی نا بنائے ساقی