اس کے چہرے سے جو نقاب اترتا ہے کہ جیسے کسی کلی پہ شباب اترتا ہے کہاں پھر خوشی سے آنکھ لگتی ہے جب وہ خواب خواب اترتا ہے