دل چیر کر رکھ دینے سے تمہارا کیا مطلب
کیا کوئی خانہ خرابی ھے اعتبار کی
ہمین چھوڑنے سے بیشتر ایک نظر دیکھو
کہ حسرت کوئی باقی نہ رھے دیدار کی
مرجھائے ہوے پھولون سے فقط اتنا کہنا ھے
کہ وہ گھڑی دور نہین گلشن بہار کی
تیرے بغیر یہ زندگی ہتاش سی لگتی ھے
تیرے بغیر حالت خستہ ھے دل بے قرار کی
اسد کو تیرے پیار نے سب عزت بخشی ھے
اب اسے ضرورت نہیں سارے سنسار کی