اسم کو تیرے پرویا ہے لڑی میں ہم نے اور تسبیح بنا کر اسے ہم پڑھتے ہیں چومتے ہیں تجھے آیاتِ مقدس کی طرح اپنے ہونٹوں پہ سجا کر تجھے ہم پڑھتے ہیں