اسنے ملنے کی بات کی تو تھی۔۔۔

Poet: Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah

اسنے ملنے کی بات کی تو تھی
پھول کھلنے کی بات کی تو تھی

جانے کیوں عمر بھر نہیں آیا
ساتھ چلنے کی بات کی تو تھی

Rate it:
Views: 587
08 Sep, 2013
More Love / Romantic Poetry