اسکی آنکھوں میں اس قدر نور تھا اسکی یاد میں رونا بھی منظور تھا بے۔وفا بھی نہیں کیہ سکتے اسکو نعمان پیار تو ہم نے کیا تھا وہ تو بے قصور تھا