وہ جو بسا ھے میرے دل میں اسے بتاؤں کیسے
ڈر بھی لگتا ھے زمانے سے چھپاؤں کیسے
وہ شخص تو پنچھی ھے اڑ جائے گا
میں خود کو اس کے پیچھے اڑاؤں کیسے
میں تو اس کے لیے دنیا ھی چھوڑ دوں
اس سے زیادہ میں اس کو ٹوٹ کر چاھوں کیسے
دل ھے جو اس کو اپنا ھم سفر مانتا ھے
اس دل ندان کو میں سمجھاؤں کیسے
وہ شخص میرے دل پر حکمرانی کرتا ھے
اس کے علاوہ میں کسی اور کو بساؤں کیسے