اسے دیکھ کر دل پہ اختیار نہیں ہوتا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاسےدیکھ کر دل پہ اختیار نہیں رہتا
دور مجھ سےکبھی میرایار نہیں رہتا
وہ ستمگر جب میرے پاس نہیں ہوتا
میرےدل کا موسم خوشگوار نہیں رہتا
جوچاہت کو اک مشغلہ سمجھتےہیں
ان کےمقدر میں سچا پیارنہیں ہوتا
خوشیوں کی ساتھی ہے ساری دنیا
برےوقت میں کوئی کسی کایار نہیںرہتا
More Love / Romantic Poetry






