اسے مجھ سے پیار تو ہونا تھا پھر اصغر کو عمر بھر کو رونا تھا میرا دل اس کی نظر میں پتھرتھا مگر میرے لیے تو وہ سونا تھا انہیں ہمارے دل سے کیا غرض ان کی نظر میں تو یہ کھلونا تھا اب میں ہوں اور اس کی یادیں ایسے کام میں یہ تو ہونا تھا