اسے مجھ سے کتنا پیار ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اسےمجھ سےکتنا پیار ہےبتاتا نہیں ہے
میں کتنا چاہتا ہوں یہ بات آزماتا نہیں ہے

پہلےتووہ چنچل مسکراتا رہتا تھا
اب تو کسی بات پہ بھی ہنستا نہیں ہے

ہم نے جان کےبدلےان سےدل مانگا
کہنے لگے ہمارا دل اتنا سستا نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 944
29 Jul, 2011