اسے معلوم تو ہے کہ وہ صرف میری ہے نا جانے پھر کیوں اپنے آپ سے پوچھتی رہتی ہے بہاروں میں رہ کر نا جانے کیوں خزاؤں کا پوچھتی رہتی ہے