اسے ملنے کا بہانہ چاہتا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاسے ملنے کا بہانہ چاہتا ہوں
ساری دوریاں مٹانا چاہتا ہوں
تمام عمر جسےپیارکرتےگزری
اسی کہ ساتھ گھربساناچاہتاہوں
اس کی زندگی کہ اجڑےگلشن میں
اپنےپیار کہ پھول کھلاناچاہتا ہوں
اب تنہائی مجھےڈھسنےلگی ہے
اس کے ساتھ ٹھکانہ چاہتاہوں
اس کی فرقت میں دل پہ کیابیتی
زخم جدائی کہ دکھانا چاہتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






