اسے پھر لوٹنا ہو گا
Poet: Muhammad Shakeel YAzish By: yazish, khushabاسے پھر لوٹنا ہو گا
اسے پھر چاہنا ہوگا
سمندر عشق کا ہے گر
اسے بھی ڈوبنا ہو گا
مری چاہت کے بارے میں
اسےپھر سوچنا ہو گا
مٹانے فاصلے ہیں تو
اسے مل بیٹھنا ہو گا
یہ یازش کی محبت ہے
اسےیہ ماننا ہوگا
More Love / Romantic Poetry






