اسے کہنا اگر میری محبت میں نہ تھی پاکیزگی اتنی
تجھے ترک تعلق میں کیوں پڑی مشکل اتنی
بدل جاؤ بہلے تم مگر یہ ذہن میں رکھنا
کہیں پچھتاوا نہ بن جائے ہم سے بے رخی اتنی
تجھے یوں ٹوٹ کر چاہا وجود اپنا مٹا ڈالا
خدا کو پاچکے ہوتے اگر کرتے بندگی اتنی