اسے کہنا
گلے انہی سے هوتے هے
جو دل کے پاس هوتے هے
شکایت انہی سے هوتی هے
جو بے حد خاص هوتے هے
میرا تم سے گلہ کرنا
تمہیں یونہی رلادینا
خفا کرنا منا لینا
محبت کی علامت
یہ الفت کی علامت هے
محبت میں هرگز اسے
دل پر نہیں لینا
اسے کہنا
محبت کی توقع انہی سے هوتی هے
جن سے آس هوتی هے