میرا محبوب ہی جب سنتا نہیں آہ و فغاں میری اسے کیا خبر کیسےگزررہی ہےعمررواں میری اس کہ سوا کسی اور کو یہ یاد نہیں کرتی اسی کہ نام کا ورد کرتی رہتی ہےزباں میری