اسے کیا خبر وہ مجھے کتنا عزیزہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاسےکیا خبروہ مجھےکتنا عزیز ہے
وہ جانتا ہی نہیں کےوہ کیا چیزہے
اس کےچہرےپہ ایسا نوربرستاہے
لگتاہےخوبصورتی اس کی کنیز ہے
مجھےمیرےدل کی تم ندا لگتی ہو
تمہارادیونہ یہ اصغرنا چیز ہے
More Love / Romantic Poetry






