اسےاپنے پیار کا پریم پتر تو بھیج دیا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamایک اجنبی حسینہ بڑی متوالی ہے
اس کی زباں ہے کہ رفل دونالی ہے
یہ نہ سمجھو کہ وہ بولی بالی ہے
آنکھ میں کاجل چہرے پہ لالی ہے
اسےاپنےپیار کا پریم پترتو بھیج دیا
لگتاہےمجھ پہ کوئی آفت آنے والی ہے
نہ جانے میرےپیارکا کیا انجام ہو گا
اس کاچاچا منسٹربھائی موالی ہے
اس کی چاہ میں کتنی سچائی ہوگی
جس شوخ حسینہ کا ہر کام جعلی ہے
More Love / Romantic Poetry






