اشارہ نہیں کرتا
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiدل ڈر کے محبت میں اشارہ نہیں کرتا
جو اک بار کیا وہ میں دوبارہ نہیں کرتا
رہتا تھا جو ہر وقت مییری چاہ میں یارو
اب وہی پاس اپنے گوارہ نہیں کرتا
More Love / Romantic Poetry
دل ڈر کے محبت میں اشارہ نہیں کرتا
جو اک بار کیا وہ میں دوبارہ نہیں کرتا
رہتا تھا جو ہر وقت مییری چاہ میں یارو
اب وہی پاس اپنے گوارہ نہیں کرتا