اشک

Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahore

اشکوں سے اپنی تیری تصویر بنا لی ہے
رو رو کے آج ساری دنیا جگا لی ہے

دے کا دل کو اپنے نقش تیرا
غمزدہ دل کی ہم نے دعا لی ہے

دل میں بسی اب تک میرے صدا
پہلی ملاقات میں جو صدا لی ہے

توبہ کر کے ہر گناہ سے ہم نے
کئے ہوئے گناہ کی سزا پا لی ہے

کر کے دیدار ان کا شاکر
ہم نے بیمار دک کی شفا لی ہے

Rate it:
Views: 381
14 Mar, 2015