اصغر جی کتنے خوش نصیب ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاصغر جی کتنے خوش نصیب ہیں
جو آپ میرےدل کہ اتنےقریب ہیں
تمہارےمن میں خدا جانےکیاہے
میری نظرمیں آپ میرےحبیب ہیں
جسے کسی کی رفاقت نہ ملی
کیسےکہیں ہم وہ بد نصیب ہیں
آپ زہر بھی دیں تو دوا بن جاتاہے
آج کے بعد آپ میرے طبیب ہیں
یہ دنیا ہم دونوں کو ملنےنہیں دیتی
کیسےملیں اس کی کرتےترکیب ہیں
More Love / Romantic Poetry






