اصغر کو غم دےیاخوش حال رہنےدے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاصغر کوغم دے یا خوشحال رہنے دے
مجھےاپنی محبت کایرغمال رہنےدے
درد دل کی کتنی پیاری لذت ہے
جیسا بھی ہےمیراحال رہنےدے
میری فکرچھوڑ تو اپنی فکر کر
اپنےبارےسوچ میراخیال رہنےدے
برف باری میں تجھےسردی نالگے
تحفےمیں کشمیری شال رہنےدے
میں تیری محبت میں کھوچکاہوں
اب تو اپنےسارےجال رہنےدے
More Love / Romantic Poetry






